جب بچھڑا پیدا ھوتا ھے اس کا معدہ انسانی معدہ کی طرح ھوتا ھے اور وہ ماں کا دودھ ھی ھضم کرسکتا ھے ھوتا ھے ۔کیونکہ اس کی اوجھڑی کا ایک حصہ 70% ھی فعال ھوتا ھے جب کہ اوجھڑی کا سب سے بڑا حصہ Rumen جوکہ چارہ ھضم کرتا ھے
اس وقت 25% بنا ھوتا ھے جو کہ چارہ ھضم کرنے کے قابل نہیں ھوتا
اور 6 ماہ تک%100 مکمل ھو کر پوری طرح چارہ ھضم کر نے کے قابل ھوتا ھے ۔
اس وقت 25% بنا ھوتا ھے جو کہ چارہ ھضم کرنے کے قابل نہیں ھوتا
اور 6 ماہ تک%100 مکمل ھو کر پوری طرح چارہ ھضم کر نے کے قابل ھوتا ھے ۔
اس طرح بچھڑے کو پیدائیش سے 6 ماہ تک اوسط
6 لیٹر روزانہ دودھ کی ضروت ھوتی ھے جوکہ اس کی صحت اور بڑھوتری کے لیے بے حد ضروری ھے
6 لیٹر روزانہ دودھ کی ضروت ھوتی ھے جوکہ اس کی صحت اور بڑھوتری کے لیے بے حد ضروری ھے
ہمارے 80% عام جانوروں کی دودھ کی پیداوار تقریبا 6 سے 10لیڑ روزانہ ھے اور
کسان گائے یا بھینس کے بچے
کو اتنا دودھ کسی صورت
میں بھی نہیں پلا سکتا کیونکہ یہ دودھ
اس کے لیے آمدن کا بھی ذریعہ ھے
اس لیے وہ دودھ کی بچت کے لیے 6 کلو دودھ کی بجائے اس کو صرف زندہ رھنے کے لیے
یا
اس کی ضرورت سے نصف سے بھی کم دودھ دیتے ہیں
ان بچوں کو دودھ کی
بجائے چارہ ڈالنا شروع کر دیتے ھیں جانوروں کے بچے میں مکمل اوجھڑی 6 ماہ میں بنتی ھے جس کے 4 حصے ھوتے ہیں اور
چارہ ھضم کرنے کے لیے اوجھڑی کا مکمل ھونا ضروری ھے

نتیجہ *
بچھڑے دودھ کی کمی کی وجہ سے
کمزور اور لاغر ھو کر
کچھ بیمار ھوکر مر جاتے ھیں
اور جو مرنے سے بچ جاتے ھیں
وہ مریل اور لاغر حالت میں قصاب کو اونے پونے دام پر فروخت کر دیئے جاتے ھیں
یا بعد میں کسان کے لیے بوجھ ثابت ھوتے ہیں اور کٹیئاں اور بچھڑیاں 3 سال کی عمر میں بھی گھبن نہیں ھوتیں
اس طرح
نہ صرف کسان کو مالی نقصان اٹھانا پڑتا ھے بلکہ ملکی معشیت کو بھی اربوں روپے کا نقصان کا سامنا ھے

حل.
اب لائیو سٹاک ایک سانئس بن چکا ھے اس کا حل امریکہ کے سانئسدانوں نے کئی سالوں سے نکال لیا ھے
اب لائیو سٹاک ایک سانئس بن چکا ھے اس کا حل امریکہ کے سانئسدانوں نے کئی سالوں سے نکال لیا ھے
ان کی گائیوں کا دودھ 40 لٹر سے بھی زیادہ مگر وہ بھی پھر بھی دودھ کی بچت کرتے ہیں اور اسکو
نقلی دودھ Milk Replacer اور کاف سٹارٹر Calf Starter پر کامیابی سے پال رھے ہیں ۔
طریقہ
نوزائیدہ بچھڑوں کو دودھ کے 2 تھن کے ساتھ ساتھ پہلے ھفتہ سے ان کو سپیشل ونڈہ بھی دیا جائے
میرا فارمولہ ہر کوئی خود بنا سکتا ھے
باریک دلیہ مکئی = 2 کلو
عام چوکر گندم . = 1 کلو
میظ گلوٹن %30 = 1 کلو
ایل۔ایس منرلرز = 2 بڑے چمچ

نوٹ* میظ گلوٹن جو فیڈ مارکیٹ سے مل جاتاھے
اگر دستیاب نہ ھو تو
کھل بنولہ کوٹ کر باریک کر کے اس میں مکس کر کے استعمال کر سکتے ہیں
اگر دستیاب نہ ھو تو
کھل بنولہ کوٹ کر باریک کر کے اس میں مکس کر کے استعمال کر سکتے ہیں
اس کو پیدائش کے پہلے ہفتے کسی برتن میں کھرلی میں اس کے آگے رکھیں اور پینے کا پانی بھی ایک برتن میں ھو .جس سے بچھڑا حسب خواھش اس کو کھا سکے اور اپنی مرضی سے پانی پی سکے
اس کےساتھ
2 ماہ تک ماں کے دودھ 2 تھن فل دودھ بھی جاری رکھیں
جب 6 ہفتہ تک بچھڑا 1 کلو ونڈا کھانا شروع کر دے تو اس کا ماں کا دودھ بند کر دیں کیونکہ
اب اس ونڈہ کھانے سے اسکی اوجھڑی 6 ماہ کی بجائے 6 ھفتہ میں مکمل ہونا شروع ہو چکی ہے۔
اس کو 6 ماہ تک اس ونڈے اور کچھ چارے پر پالیں ۔
یہ ونڈا کھانے سے بچھڑے کی اوجھڑی 6 مہینے کی بجائے
2 ماہ میں مکمل بن گئی ھے

اور بچھڑا اب ونڈے کے ساتھ ساتھ
چارہ ہضم کر کے سکتا ھے
چارہ ہضم کر کے سکتا ھے
اس طرح صرف کسان کو 2 ماہ بعد
دودھ کی اضافی آمدن شروع ھو جاتی ھے
دودھ کی اضافی آمدن شروع ھو جاتی ھے
اور بچھڑا جس کی دودھ کی ضرورت 6 کلو، 6 ماہ تک ھے
2 ماہ کے بعد اتنا ھی وزن کرے گا جتنا 6 کلو دودھ روزانہ پی کر کرتا ھے
تجربات سے یہ بات ثابت ھو چکی ھے اور پوری دنیا میں یہ فارمولہ 5 سال سے کامیابی کے ساتھ استعمال ھو رھا ھے
2 ماہ کے بعد اتنا ھی وزن کرے گا جتنا 6 کلو دودھ روزانہ پی کر کرتا ھے
تجربات سے یہ بات ثابت ھو چکی ھے اور پوری دنیا میں یہ فارمولہ 5 سال سے کامیابی کے ساتھ استعمال ھو رھا ھے
کٹیاں اس فارمولے پر 1سال کے اندر گھبن ھو جاتی ہیں جوکہ رواتیی طور پر پورا دودھ نہ ملنے کی وجہ اور خوراک کی کمی سے 3 سال میں بھی گھبن نہیں ھوتیں ۔
* تحریر
ڈاکٹر خالد پرویز
* تحریر
ڈاکٹر خالد پرویز
Comments
Post a Comment