امریکی ارضیاتی سروے (یو ایس جی ایس) کے مطابق پاکستان، انڈیا اور افغانستان میں بدھ کو 6.1شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں جبکہ اس سے قبل بلوچستان میں بھی زلزلے سے ایک بچی ہلاک اور نو افراد زخمی ہوئے ہیں۔
یو ایس جی ایس کے مطابق زلزلے کا مرکز افغانستان میں جرم کے مقام کے قریب 191 کلومیٹر گہرائی میں تھا۔
پاکستان کے مقامی وقت کے مطابق زلزلے کے جھٹکے 12 بج کر سات منٹ (سات بج کر سات منٹ جی ایم ٹی) پر محسوس کیے گئے۔
قدرتی آفات سے نمٹنے کے قومی ادارے (این ڈی ایم اے) کے مطابق اس زلزلے میں کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی تاہم خیبرپختونخوا کی صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے کہا ہے زلزلے کے بعد چترال میں تودے گرنے کا خطرہ ہے۔
مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق زلزلے کے جھٹکے افغان دارالحکومت کابل، پاکستان اور انڈیا کے زیرانتظام کشمیر اور انڈیا میں بھی محسوس کیے گئے۔
اطلاع عام نیوز...کابل اسلام اباد پشاور پنجاب اور بلوچستان کے.مختلف علاقوں میں شدید زلزلے کے جٹھکے
ریکٹر اسکییل پر زلزلے کی شدت 6.1 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کی گہرائی 169 ریکارڈ کی گئی جبکہ زلزلے کا مرکز کوہ ہندوکش کا علاقہ تھا۔
پشاور .
میں زلزلے کہ مظبوط جھٹکے. ایدھی کنٹرول
اسلام آباد میں شدید زلزلے کے جھٹکے۔
لاھور اسلام آباد اور راولپنڈی میں زلزلے کے شدید جھٹکے
استغفرُللہ
سرگودھا میں شدید زلزلے کے جھٹکے
سرگودھا میں شدید زلزلے کے جھٹکے
پتوکی شہہر میں شدید زلزلہ کے جھٹکے علاقے میں خوف وحراس
ڈیرہ اسماعیل خان ڈیرہ پشاور ٹانک میں زلزلے کے شدید جھٹکوں نے لوگوں میں خوف و حراس پھیلا دیا لوگ دکانوں اور گھروں سے باہر نکل آئیں
ٹیکسلا واہ کینٹ
ٹیکسلا واہ کینٹ
ٹیکسلا واہ کینٹ میں زلزلے کے شدید جھٹکے
گلیانہ میں زلزلے کے جھٹکے۔۔لوگوں کو خدایادآگیا استغفراللہ کاودر زبان پر آگیا۔۔۔
یااللہ پاک ہم سب پر رحم فرما آمین
یااللہ پاک ہم سب پر رحم فرما آمین
گوجرانوالہ میں زلزلے کے شدید جھٹکے ۔۔۔۔ لوگوں میں خوف و حراس پھیل گیا۔۔۔
ڈسکہ میں زلزلے کے جھٹکے
اٹک اور گردونواح میں زلزلے کے شدیدجھٹکے لوگ خوف وہراس سے گھروں سے باہر نکل آئے۔
لسبیلہ:بیلہ زلزلے میں ڈیڑھ ماہ کی بچی جانبحق 9افراد زخمی (ہسپتال زرائع )
لسبیلہ:بیلہ زلزلے میں ڈیڑھ ماہ کی بچی جانبحق 9افراد زخمی (ہسپتال زرائع )
لسبیلہ:جانبحق بچی ثمینہ ولد علی اکبر سکنہ دراڑ گوٹھ کے رہائشی بتائے جا رہے ہیں (ہسپتال زرائع )
لسبیلہ :سول ھسپتال بیلہ میں ایمر جنسی نافذ کردی گئی ہے(ہسپتال زرائع )
ٹوبہ ٹیک سنگھ (پی پی آئی)*
کمالیہ میں زلزلے کے جھٹکے*
باغ آزادکشمیر
باغ و گردونواح میں زلزلہ کے شدید جھٹکے باغ
زلزلے کے جھٹکوں سے لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے
باغ و گردونواح میں زلزلہ کے شدید جھٹکے باغ
زلزلے کے جھٹکوں سے لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے
افغانستان میں بھی زلزلہ شدت 2_6 ریکاڈ کیا گیا
دیپال پور اور گردونواح میں شدید زلزلے کے جھٹکے
ہجیرہ میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گے۔
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر سکیل 1 .6جھٹکے پورے خیبر پختونخوا میں محسوس کیئے گئے۔زلزلے کا مرکز کوہ ہندوکش اور گہرائی 178کلومیٹر ریکارڈ کیا گیا۔ پی ڈی ایم اے، خیبر پختونخوا تمام اضلاع کے ساتھ رابطے میں ہے اور ب تک کسی بھی ضلع سے کوئی جانی و مالی نقصان بارے میں رپورٹ موصول نہیں ہوا۔ پی ڈی ایم اے کنٹرول روم سے 1700 رہنمائی اور امدادی سرگرمیوں کے حوالے سے رابطہ کیا جا سکتا ہے۔ ترجمان پی ڈی ایم اے
چکوال اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے
لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے
لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے
x
Comments
Post a Comment