پاکستان کے دشمن کھل کے سامنے آ رہے ہیں ۔ ڈان لیکس کے بعد امریکہ کا ڈو مور کا مطالبہ لندن ، یورپ اور امریکہ میں پاکستان کو تقسیم کرنے کی سازش پر مبنی آزاد بلوچستان کے حق میں بینرز لگانے کی مہم، لاہور کی پنجاب یونیورسٹی میں آزاد بلوچستان کے نعرے اور کراچی میں راؤ انوار کی جانب سے معصوم نقیب محسود کو نا حق شہید کیئے جانے کے بعد نام نہاد پختونستان کا شوشہ کچھ بدنام زمانہ قوم پرست پارٹیوں کی طرف سے پاکستان مخالف مہم یہ سب ایک دوسرے سے الگ نہیں ہیں بلکہ ان سب کا آپس میں گہرا تعلق ہے اگر بغور جائزہ لیا جائے تو پاکستان کو کبھی بھی تسلیم نہ کرنے والے پاکستان مخالف طبقے ہر شکل میں سامنے آ چکے ہیں اس شخص کی باقیات جس نے پاکستان میں دفن ہونا گوارا نہیں کیا وہ شخصیت جو پاکستانی علاقوں کو افغانستان کا حصہ قرار دیتی ہے وہ چادر والی لومڑی جو اسرائیلی وزیراعظم سے بھارت میں جا کر ملتی ہے وہ کتا جو کراچی کو جناح پور بنانا چاہتا ہے اور موجودہ نااہل سیاستدان جو مجیب الرحمان بننے کی باتیں کرتا ہے اور راؤ انوار کا سرپرست یہ سب کچھ جان بوجھ کر کر رہے ہیں۔
میری ایک پیش گوئی یاد رکھنا گریٹر بلوچستان گریٹر افغانستان گریٹر سندھ / سندھودیش مہاجرستان کے بعد عین ممکن ہے کہ پنجاب کی ایک شخصیت گریٹر پنجاب کا نعرہ لگا کر پاکستان کو تقسیم کرنے کی سازش کو مکمل عملی جامہ پہنانے کی کوشش کرے اس سلسلے میں نقیب محسود کی شہادت کے بعد باقائدہ ایک مہم شروع ہو چکی ہے اور اس کا صرف زبانی اظہار باقی ہے ۔
میرے عزیز ہم وطنو!!!!!
ہم بلوچ پٹھان سندھی پنجابی سب پاکستانی ہیں پاکستان ہماری بقاء ہے یہ ایک گل دستہ ہے اور ہم اس کے پھول، اپنا اتحاد قائم رکھو اور دشمن کی چال ناکام بناؤ کسی بھی سیاسی پارٹی کا ساتھ نہ دو بلکہ اپنے وطن کا ساتھ دو تقسیم در تقسیم سے بچو دشمن کی ففتھ جنریشن وار کی چال کو سمجھو اور اپنے آس پاس ناسمجھ لوگوں کو سمجھاؤ

This comment has been removed by a blog administrator.
ReplyDelete